قابض بھارتی فوج ان روبوٹس کو مقبوضہ کشمیر میں تلاشی آپریشوں کے دوران پہلی دفاعی لائن کے طور پر استعمال کرے گی۔
دفتر خارجہ نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں مذہبی آزادی نہ دینا بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔
ملائیشین مشاورتی کونسل آف اسلامک ارگنائزیشن نے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ بھارت کے اس اقدام پر ایکشن لیا جائے
پاک فوج اور بھارتی فوج میں بہت فرق ہے، ہم فوجی روایات کی پیروی کرتے ہوئے صرف دشمن کی فوجی چوکیوں کونشانہ بناتے ہیں۔
عمران خان کی ایل او سی پر بھارتی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے شہری آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت
بھارت کی جانب سے ورکنگ باؤنڈری اور ایل او سی پر شہری و دیہی آبادیوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری ہے، ذرائع
پاک فوج نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے نو بھارتی فوجیوں کو ہلاک جبکہ دو بنکرز تباہ کردیے، ترجمان
‘بھارتی فوج صرف چند ہفتوں تک ہی جنگ کرسکتی ہے۔’
انہوں نے ان خیالات کا اظہار آج لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات میں کیا ہے ۔
پرواز بھرنے کے تقریباً ایک گھنٹے بعد طیارہ ریڈار سے غائب ہوگیا جس کے کچھ دیر بعد مقامی پولیس نے حادثے کے حوالے سے آگاہ کیا، حکام
جوہری ہتھیار روک تھام کے لیے ہیں روایتی جنگ کے لیے نہیں، بپن راوت
بھارتی فورسز نے ایل او سی پر نکیال اور رکھ چکری سیکٹر پر شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔
ہیلی کاپٹر اروناچل پرادیش سے بھوٹان میں ینگپھلا کی جانب اڑان بھر رہا تھا، ترجمان بھارتی فوج
بھارتی فوجی کمانڈرز کے غیر ذمہ دارانہ بیانات ان کی مایوسی کا اظہار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی افواج نے ایل او سی کے نکیال اور جندروٹ سیکٹرپربلااشتعال فائرنگ کی، بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک معصوم شہری 40 سالہ فاطمہ بی بی شہید ہوئیں اوربھارتی افواج کی فائرنگ سےکئی معصوم شہری زخمی بھی ہوئے۔














