ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ، شہری شہیدNovember 25, 2020ویب ڈیسک0 بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے باگسر سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی ہے جس سے 33 سالہ شہری انصر شہید ہو گیا۔