ہم بھارت کو ایک بات پھر مذاکرات کی پیشکش کرتے ہیں، عمران خان
پاکستان نے بھارت کے دو جنگی طیارے گرائے ہیں اور دو پائلٹس بھی زندہ گرفتار کر لیے ہیں
ہم پاکستان کے ساتھ کشیدگی میں مزید اضافہ نہیں چاہتے، سشما سوراج
پاکستان کا کوئی جنگی طیارہ تباہ نہیں ہوا، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان نےاپنی فضائی حدود میں رہتے ہوئے کارروائی کی، دفتر خارجہ
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا اپنے ترک ہم منصب سے رابطہ
پاکستان اور بھارت کے درمیان مزید ملٹری سرگرمیاں نہیں ہونی چاہیں، پومپیو
سلامتی کونسل بھارت کے جارحانہ اقدامات کو فوری رکوائے، پاکستان اپنے دفاع میں مناسب کارروائی کرنے کا حق رکھتا ہے۔ شاہ محمو د کا خط
جب تک کشمیر کا مسئلہ حل نہیں ہوتا خطے میں مستقل امن قائم نہیں ہوسکتا، اعجاز اعوان
چین، سفارتی سطح ہر مسئلہ کشمیر اور دیگر امور پر پاکستان کی دنیا بھر پر کھل کر حمایت کرتا آیا ہے، وزیر خارجہ
علاقے میں کسی بھی قسم کا کوئی خوف وحراس نہیں ہے جبکہ علاقے کی معمول زندگی بھی عام دنوں کی طرح رواں دواں ہے، مقامی رہائشی
وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس جمعرات کو طلب کرلیا ہے۔
دنیا کو بتایا جائے کے ہمارے ساتھ زیادتی ہوئی ہے، لیفٹیننٹ (ر) جنرل امجد شعیب
بھارتی میڈیا جہاں اپنی ائیر فورس کے قصیدے پڑھنے میں مشغول ہے وہیں سماجی رابطوں کی مختلف ویب سائٹس پر بھارتی دعویٰ تمسخر کا سبب بن چکا ہے
بھارت نے ککوٹہ، پولس ، تروٹی ، ستوال ، پنیال دھڑا اور چڑی کوٹ منڈہول پر فائرنگ کی ہے۔














