پاکستان بطور احتجاج اجلاس میں شرکت نہیں کرے گا
وریندر گوجر نے دھمکی دی ہے کہ اگر کشمیری طلبا کو واپس نہ بھیجا تو وہ یکم مارچ کو دارالعلوم دیوبند پر تالا لگا دے گا۔
ایک فوجی بننے کے لئے بڑی ہمت چاہئے ہوتی ہے،ابھی نندن کا خاندان اس وقت کتنے قرب سے گزر رہا اس کا آپ اندازہ نہیں لگا سکتے
فضائی حدود بند ہونے کے باعث کوئی طیارہ پاکستان نہیں آرہا، جس کی وجہ سے بھارتی پائلٹ کو واہگہ بارڈر کے ذریعے لے جانے کا فیصلہ کیا گیا
اس وقت اپوزیشن اپنا فرض ادا کررہی ہے، جنرل (ر) قادر بلوچ کا موقف
سمجھوتہ ایکسپریس تاحکم ثانی بند کی گئی ہے۔
ہم امن چاہتے ہیں لیکن اپنی سلامتی پر سمجھوتہ نہیں کریں گے، اسد قیصر
وزیرخارجہ نے یہ یقین دہانی بھی کرائی کہ ترکی کی حکومت بھارتی جارحیت کی صورت میں پاکستان کی کھل کر حمایت کرے گی۔
مودی سرکار کے 56 انچ چوڑے سینے میں اس وقت حقیقی معنوں میں شگاف پڑ گیا جب پاک فضائیہ نے دن کے اجالے میں بھارتی فضائیہ کے دو طیارے مار گرائے۔
بھارتی کارروائیوں کے باعث خوف موجود ہے تاہم پاک فوج کی موجودگی کے باعث حوصلے بلند ہیں،مقامی افراد
پاکستانیوں کی طرف سے مختلف ٹویٹس میں بار بار ‘سے نو ٹو وار’ کا ہیش ٹیگ استعمال کیا گیا ہے۔
وزیراعظم کی تقریر پر مجھے یہ اختلاف ہے کہ مذاکرات کی پیشکش اتنی جلدی نہیں کرنی چاہیے تھی، رہنما پیپلزپارٹی
بھارتی چینلز پرپاکستان پرحملے کی بتاکرچلائی جانے والی ویڈیو تین سال پہلے سے یوٹیوب پرموجود ہے
تقریب کے دوران پاکستانی شائقین نے فلک شگاف نعرے بازی کی۔
ٹوئٹر صارفین کی جانب سے مختلف تصاویر کے ساتھ ساتھ اپنے خیالات کا اظہار بھی کیا جارہا ہے۔














