بھارتی فوج نے تتہ پانی، نکیال اور جندروٹ نکیال سیکٹر میں لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کی، آئی ایس پی آر
مسلمانوں اور پاکستان کے خلاف بات کرنے سے انہیں ووٹ ملتے ہیں اس لیے وہ بڑھ چڑھ کر بولتے ہیں۔بھارتی اسکالر پروفیسر اشوک سوائن
بھارتی فوج نے ایک شخص کو جاں بحق سمجھا تاہم اس کے قریب جانے پراس نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا
او آئی سی کی جانب سے بھارت کو اس طرح مدعو کرنا حیران کن ہے،سابق وزیر خارجہ
بھارتی طیاروں نے پاکستان کے جنگلات پر پے لوڈ گرائے جو کہ ماحولیاتی دہشت گردی کے مترادف ہے ، مشیر برائے ماحولیاتی تبدیلی
پارلیمنٹ میں کئے گئے ایسے فیصلوں پر کوئی حکم جاری کرنا ہائیکورٹ کا دائرہ اختیار نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
پہلے عمران خان کا ناقدتھا لیکن گزشتہ روز ان کی تقریر کے بعد مداح بن گیا ہوں، مرکنڈے کاٹجو
کنگ عبداللہ ثانی نے وزیراعظم عمران خان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اورپاک بھارت کیشدگی پراظہارتشویش کیا
بھارت اپنے دعووں کا کوئی ثبوت پیش نہ کرسکا، ویڈیو بھی جھوٹی نکلی، نیویارک ٹائمز
بھارت کے سابق افسروں نے بھارتیوں کو بڑھکیں مارنے سے منع کر دیا۔
پاکستان نے امن قائم رکھنے کی ہر ممکن کوشش کی ہے، اب یہ بھارت پر ہے کہ وہ کیا جواب دیتا ہے، ملیحہ لودھی
امریکہ، روس، برطانیہ، متحدہ عرب امارات اور ترکی سمیت دیگر کئی ممالک کی پس پردہ اور خاموش سفارتکاری کے مثبت نتائج برآمد ہونا شروع ہوگئے ہیں۔
امریکہ کے سیکریٹری خارجہ مائک پومپیو نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے مابین موجود کشیدگی کم کرانے کی تمام ممکنہ کوششیں کررہے ہیں۔
سعودی حج وعمرہ قومی کمیٹی نے عمرہ کمپنیوں اور اداروں کے تعاون سے ہزاروں عازمین کی میزبانی شروع کردی ہے۔
وزیراعظم بھارت کے ساتھ پیدا ہونے والی کشیدگی کو کم کرنے اور قیام امن کے لیے جو کوششیں کررہے ہیں وہ قابل تعریف ہیں۔














