ہیٹ ویو کے باعث بھارتی عوام اور معیشت مشکلات کا شکارJuly 6, 2019ویب ڈیسک0 عالمی حدت (گلوبل وارمنگ) کے نتیجے میں دنیا میں 8 کروڑ ملازمتیں ختم ہو جائیں گی جن میں بھارت میں 3 کروڑ چالیس لاکھ ملازمتیں شامل ہوں گی۔