آصف علی نے ہوبارٹ ہری کینز کی نمائندگی کرتے ہوئے 13 گیندوں پر 3 چھکے اور 4 چوکوں کی مدد سے 41 رنز کی باری کھیلی۔
محمد حسنین کو اب اپنا باولنگ ایکشن ٹیسٹ کرانا پڑیگا۔
آج برسبین ہیٹ کا سڈنی سکسرز کے ساتھ میچ ملتوی کر دیا گیا ہے
شاداب خان سڈنی سکسرزاورحارث روف میلبرن اسٹارز کی نمائندگی کر رہے ہیں۔
قومی کرکٹر شاداب خان نے بگ بیش لیگ کی ٹیم سڈنی سکسرز جوائن کر لی
نیٹس میں حارث کو کھیلنے سے اجتناب کرتے ہیں تاکہ ان کی تیز گیندبازی سے زخمی نہ ہو جائیں۔ کھلاڑی
26 سالہ باؤلر نے اب تک 4 میچوں میں 7 کی اوسط اور اسٹرائک ریٹ سے 13 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ہے ۔
26 سالہ حارث ان پانچ وکٹوں کے ساتھ ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے باولر بھی بن گئے ہیں۔
پاکستانی آل راؤنڈر ندا ڈار سڈنی تھنڈرز کی نمائندگی کرنے کے لئے پانچ اکتوبر کو لاہور سے آسٹریلیا روانہ ہوں گی۔
جنوبی افریقہ کے عظیم بلے باز اے بی ڈیویلیئرز آئندہ سال بگ بیش کا حصہ بنیں گے
فاسٹ بولر شاہین آفریدی، محمد حسنین اور آل راؤنڈر فہیم اشرف سے رابطہ کیا گیا ہے









