خیبرپختونخوا حکومت کا بٹگرام کی تحصیل آلائی کو ضلع کا درجہ دینے کا فیصلہMay 23, 2025ویب ڈیسک0 تحصیل آلائی کو ضلع کا درجہ دینے سے لوگوں کے مسائل پر قابو پایا جا سکے گا، علی امین گنڈاپور