لاہور: بٹ کوائن کیس، دو ملزمان گوجرانوالہ سے گرفتارFebruary 18, 2021ویب ڈیسک0 ملزمان نے سرمایہ کاری کی ترغیب دے کر جرمنی اور سوئٹزر لینڈ کے شہریوں کو بلایا اور پھر ان سے لوٹ مار کی۔