معاشی حالات سدھارنے کے لیے کوشاں ہیں، عمران خانFebruary 4, 2019ریحان سید0 وزیر اعظم نے وفاقی اور صوبائی وزرا کو ہدایت کی کہ عوام کو بتائیں ترقی اور تیز رفتاری کے دعویدار پاکستان کا کیا حال کر کے گئے ہیں۔