سعودی عرب: کفالیت کے نظام میں تبدیلی، غیر ملکیوں کیلیے خوشخبریMarch 15, 2021ویب ڈیسک0 تبدیلی کے بعد غیر ملکی ملازمین کو یہ اختیار حاصل ہو گا کہ وہ اپنی نوکریاں تبدیل کرسکیں گے۔