کوئٹہ سے اندرون سندھ اور پنجاب جانے والی قومی شاہراہ دو مختلف مقامات سے ٹوٹ گئی ہے جس سے دونوں اطراف سینکڑوں گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں
محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق شاپنگ سینٹرز اور دکانیں ہفتے میں 6 دن کھلی رہیں گی۔
مولانا اسعد محمود نے اپوزیشن کی رہبر کمیٹی اور آل پارٹیز کانفرنس پر سوالات اٹھاتے ہوئے حکومت مخالف تحریک تنہا چلانے کا اشارہ بھی دیا۔
ریڈزون میں داخل ہونے کے باعث متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں، وزیر داخلہ بلوچستان
وسائل نظرانداز ہونے سے بلوچستان کے عوام میں احساس محرومی نے جنم لیا، عمران خان
پنجاب میں این ڈی ایم اے اور دیگر متعلقہ علاقوں اداروں کو کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہائی الرٹ کر دیا گیا
بلوچی چپل کی مختلف اقسام ہیں جس میں بالاچ کٹ اور کشیدہ کاری کے چپل بہت مشہور ہیں
پانچ ماہ سے کرایہ اور لیبر کو تنخواہ اپنی جیب سے دے رہے ہیں،میرج ہال ایسوسی ایشن
جاں بحق ہونے والے افراد کی شناخت 45 سالہ مجیب ادریس اور 25 سالہ انس عامر کے ناموں سے کی گئی ہے۔
زیارت میں ژالہ باری سے کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچا ہے جبکہ ہرنائی میں سیلابی ریلوں کے باعث ہرنائی پنجاب شاہراہ پر آمدورفت معطل ہو گئی ہے۔
سب ٹھیک چل رہا ہے، پروپگنڈہ زیادہ ہے اور حقیقت کچھ نہیں ہے۔ وزیر دفاع پرویز خٹک کا شاہ زین بگٹی سے ملاقات کے بعد دعویٰ
بلوچستان میں رواں سال پولیو وائرس کے کیسز کی تعداد 13 ہو گئی ہے۔
دونوں رہنماوں سے 2008 میں قائم ہونے والی ایک کمپنی میں سرمایہ کاری کے لیے دی جانے والی رقم سے متعلق تحقیقات کی جائے گی۔
تجویز کو عملی جامعہ پہنانے پر بار بار سوچنے کی ضرورت ہے، اکثریت ہمارے پاس پہلے بھی تھی لیکن سینیٹ الیکشن میں کیا ہوا؟
وزیرخزانہ بلوچستان میر ظہور بلیدی نے کہا کہ بجٹ میں پی ایس ڈی پی میں 934 جاری اور 1634 نئی اسکیمیں شامل














