بلاول بھٹو نے جے یو آئی کے دھرنے میں شرکت بارے کارکنان سے رائے مانگ لیNovember 5, 2019عادل نظامی0 چیئرمین پی پی پی نے کہا کہ ہم مولانا فضل الرحمان کے مطالبات کی حمایت کرتے ہیں،سندھ سے اسلام آباد تک آزادی مارچ میں پی پی کارکنان و عہدیداران نے بھر پور شرکت کی ہے۔