ذرائع کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں اپنے تحریری سوالات جمع کرا دیے ہیں
’بلاول بھٹو کے کیس میں تحقیقات جی آئی ٹی کی رپورٹ پر ہورہی ہے، معاون خصوصی شہزاد اکبر
ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان منگی کی زیر نگرانی تفتیشی ٹیم نے بلاول بھٹو سے سوالات کیے، ذرائع
رجب طیب ایردوان 14 فروری کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔
پاکستانیوں کی بھوک سے جان چھٹنی چاہیے،میں صنعتکاروں اور تاجروں کی نسبت زیادہ مایوس ہوں۔ ذرائع ابلاغ سے بات چیت
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ قومی مسائل اور مہنگائی پر قومی اسمبلی میں بحث کروانا ہو گی۔
پی پی پی چیئرمین پر اپنی ذاتی کمپنی کے لئے ایک ارب 22 کروڑ روپے جعلی اکاؤنٹ سے نکلوانے کا الزام ہے
پہلے ہی کافی وقت دے چکے ہیں، مکمل دستاویزات جمع کرائیں، مزید ایک ماہ کا وقت نہیں دے سکتے، الطاف ابراہیم قریشی
بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کو چاہیے آئی ایم ایف سے دوبارہ بات چیت کرے۔
’عمران خان نے کراچی پہنچ کر پانی کی فراہمی کا وعدہ کیا تھا لیکن گالم گلوچ اور الزامات کے سوا کچھ نہیں کیا گیا۔‘
الیکشن کمشن نے اثاثوں میں تضاد پر بلاول بھٹو کو آج طلب کیا تھا
کوئی تو ہے جو کراچی کو لوٹ رہا ہے۔ وفاقی وزیر کی بات چیت
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اگر حکومت نے جمہوری طریقہ کار پر عملدرآمد نہ کیا تو حکومت کو قانون کی منظوری میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔
حکومتی وفد مسلم لیگ ن کے چیمبر میں پہنچا، وفد میں ہرویز خٹک، اعظم سواتی اور قاسم سوری شامل تھے۔
پیپلز پارٹی نے وفاقی کابینہ سے منظور شدہ ترمیمی آرمی ایکٹ کا مسودہ حکومت سے مانگ لیا ہے، ذرائع












