راولپنڈی: بنارجسٹریشن چلنے والی گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کے خلاف آپریشنJanuary 8, 2020ویب ڈیسک0 15 جنوری کے بعد بغیر رجسٹریشن گاڑی یا موٹرسائیکل سڑک پر چلنے نہیں دی جائے گی۔ ترجمان ٹریفک پولیس