الیکشن کے روز پولیس کو دھمکیاں، دفعہ 144 کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج تھا
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے بریت کی درخواست پر فیصلہ سنایا
سابق وزیر داخلہ کے خلاف کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ تھانہ مری میں درج تھا
پراسیکیوشن گواہ پیش کرنےمیں ناکام ہوئی، شواہد کےبغیرملزم کوسزا نہیں دےسکتی
اس مقدمے میں 210 پیشیاں ہوئیں اور 16 جج تبدیل ہوئے
پولیس تھانہ شاہوالی میں چھوٹو گینگ کے کارندوں پر پولیس کانسٹیبل غلام عباس کو شہید کرنے سمیت دیگر دفعات کا مقدمہ درج تھا
سپریم کورٹ نے مجسٹریٹ کنور انوار علی کو 22 فروری کو ذاتی حثیت میں طلب کر لیا۔






