کورونا وائرس کے سبب ایک لاکھ 65 ہزار600 سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔
برطانیہ میں کورونا وائرس کے آج مزید پانچ ہزار آٹھ سو بچاس کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد ملک میں کیسز کی کل تعداد 1,20,067 ہو گئی ہے۔
برطانیہ میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 15 ہزار 464 ہوگئی
ترجمان قومی ائر لائن کے مطابق نئی بکنگ کروانے والے مسافر پی آئی اے کی ویب سائٹ یا دفاتر سے رجوع کریں۔
کورونا وائرس کے امریکہ سب سے زیادہ متاثر ہوا جہاں چھ لاکھ 86 ہزار سے زائد کیسز اور 35 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے
برطانیہ میں کوروناوائر س کے باعث ہلاک افراد کی تعداد 14 ہزار 576 ہوگئی
برطانیہ میں جاری لاک ڈاون میں مزید تین ہفتوں تک توسیع کی گئی ہے۔
برطانوی حکومت جرمنی سےسبق سیکھے جو اب تک سترہ لاکھ افراد کے ٹیسٹ کر چکی ہے، جمائما
توسیع کا فیصلہ کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافے اور ہونے والی ہلاکتوں کے سبب کیا گیا ہے۔
امریکہ میں گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید چوبیس سو بیاسی افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں اور مجموعی طور پر اٹھائیس ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
امریکہ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جہاں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 57 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا کے 209 ممالک میں95,722 افراد ہلاک اور16 لاکھ تین ہزار سے زائد متاثر ہوچکے ہیں۔
چین اور برطانیہ میں حکومت سندھ کی جانب سے ٹیسٹنگ کٹس کے دیے جانے والے آرڈر ڈیلیوری کے منتظر ہیں۔
بورس جانسن کی بیماری نےاحساس دلا دیا کہ یہ ایک سنجیدہ بیماری ہے، والد بورس جانسن
اس وقت کورونا سے بچنے کیلئے گھروں میں رہنا نقصان دہ ثابت ہو سکتا، ہم اپنے کام کی جگہ پر زیادہ محفوظ ہو سکتے ہیں













