کورونا وائرس کی دوسری لہر مہلک ثابت ہوسکتی ہے، برطانوی وزیراعظم
برطانیہ میں لاک ڈاؤن شروع ہونے کے دوران اس بچے کی پیدائش ہوئی تھی۔
روس کی 97 سالہ سابق فوجی افسر نے کورونا کے خلاف لڑنے والے ڈاکٹروں کے لیے 27 ہزار ڈالرز کا فنڈ جمع کرلیا۔
سی اے اے کے مطابق طیارے کےعملےکو جہاز سےاترنے کی اجازت نہیں ہو گی۔
ایک دن میں 693 اموات ہوئی ہیں جس کے بعد جاں بحق افراد کی کل تعداد 29 ہزار 427 ہو گئی ہے۔
یہ زمین پر چاند کا پانچواں بڑا ٹکڑا ہے جو دنیا کے مشہور صحرا ریگستان سے ملا ہے
ڈاکٹر میمونہ رعنا کوئین ہسپتال لندن میں فزیو تھر اپسٹ ٹرینی کے طور پرخدنات سر انجام دے رہی تھیں۔
عالمی وبا سے دنیا بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 31 لاکھ 92 ہزار نو سو سے تجاوز کر گئی
برطانیہ میں 24 گھنٹے کے دوران 813 افراد کورونا وائرس سے ہلاک ہو گئے ہیں۔
لارڈ طارق احمد نے پروازوں کی اجازت ملنے پر حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔
سروے نتائج کی بنیاد پر لندن میں چھبیس لاکھ مریضوں کی موجودگی کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے مرنے والے افراد کی تعداد ایک لاکھ پچانوے ہزار سے تجاوز کرگئی
برطانیہ کے سردخانوں میں جگہ کم پڑگئی ہے اور میتوں کو محفوظ کرنے کےلیے برمنگھم کی جامع مسجد کے پارکنگ ایریا میں سردخانہ قائم کردیا گیا ہے
امریکہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پندرہ سو سے زائد اموات ہوئی ہیں اور مجموعی تعداد چالیس ہزار سے زائد ہوگئی ہے
شدت پسند پرانی ویڈیوز استعمال کرتے ہوئے دعوے کر رہے ہیں کہ مساجد اب بھی کھلی ہیں، جس کے بعد پولیس کو کئی شکایات موصول ہوئی ہیں













