میں نے محسوس کیا کہ سیاہ فام اور لسانی اقلیت سے تعلق رکھنے والی خاتون کی حیثت سے میری کوئی بات نہیں سنی جاتی، رخیہ اسماعیل
برطانیہ میں لاک ڈاون کے دوران 6 لاکھ تینتالیس ہزار ریکارڈ افراد نے سگریٹ پینا چھوڑ دیا۔
معاہدوں پر جلد عمل درآمد کے لیے پاکستان اور برطانیہ کی حکومتیں مل کر کام کریں گی، مشیر شہزاد اکبر کی برطانوی ہائی کمشنر کرسٹین ٹرنر سے ملاقات
نیوزی لینڈ کورونا وبا کے باعث پہلی بار دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ کا مالک بننے میں کامیاب ہو گیا ہے۔
پاکستان جانے کے خواہش مند این ایچ ایس یا کسی دوسرے مستند ادارے سے کورونا وائرس ٹیسٹ کا سرٹیفکٹ لے کر سفر کرسکتے ہیں، زلفی بخاری
نواز شریف کو وطن واپس آ کر عدالتوں کے سامنے پیش ہونا ہو گا، عمران خان کا زیرو آور اجلاس سے صدارتی خطاب
خاتون دوران ڈرائیونگ موبائل فون استعمال کرنے میں مشغول تھی
سپریم کورٹ نے ملزم طلحہ ہارون کا تاحکم ثانی امریکہ کے حوالے کرنے سے روک دیا۔
برطانیہ میں بے روزگاری کی شرح چار اعشاریہ چار فیصد تک پہنچ گئی۔
پابندیوں پر عمل درآمد نہ کرنے والوں کو جرمانے کئے جائیں گے
ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر 10 سے 13 ہزار پاؤنڈ جرمانہ ادا کرنا ہو گا۔
لندن میٹروپولیٹن پولیس نے بچوں کے اغوا کے بعد ان کے والد عمران صافی کی تلاش شروع کر دی ہے۔
پٹرول اور ڈیزل کاروں پر پابندی کے بعد بجلی سے چلنے والی کاروں کا استعمال بڑھا دیا جائے گا۔
برطانیہ میں تقریباً دو تہائی بالغ افراد کا وزن زیادہ یا موٹاپے کے زمرے میں شمار ہوتا ہے
برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر محمد نفیس زکریا نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی پاکستان کو حوالگی سے متعلق برطانوی حکومت کو خط لکھا ہے۔














