دوست نے بھوت سے نجات کے لیے گھر جلانے کا مشورہ دے ڈالا۔
گوادر کرکٹ گراؤنڈ کی خوبصورتی ناقابل بیان ہے، ایک دن انگلشن کرکٹ ٹیم بھی اس گراؤنڈ پر کھیلے گی، کرسٹن ٹرنر کا پیغام
سابق شاہی جوڑے کی اعزازی فوجی تقرری اور شاہی سرپرستی 94 سالہ ملکہ کو واپس کردی جائے گی،بکنگھم پیلس
بکنگھم پیلس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ شہزادہ کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے اور وہ بہتر محسوس نہیں کررہے ہیں۔
وائرس کی نئی قسم کے32 کیسز اب تک برطانیہ میں سامنے آ چکے ہیں۔
کورونا وائرس کی نئی قسم نہ صرف زیادہ خطرناک ہے بلکہ یہ پرانی قسم کے مقابلے میں زیادہ جان لیوا بھی ہے۔
برطانوی ماہرین نے حکومتی ویب سائٹ پر نیا ڈیٹا جاری کر دیا۔
دریائے ٹیمز اس سے قبل 1963 کی سردیوں میں جم گیا تھا۔
کووڈ 19 کی نئی قسم 50 سے زائد ممالک میں شناخت کی جا چکی ہے، شیرون پی کاک کا انٹرویو
لڑکی کا وزن زیادہ ہونے کےباعث اس کے سابقہ دوست نے ورزش کرنے کا مشورہ دیا اور ساتھ ہی قطع تعلق بھی کر لیا
غلطی معلوم ہونے کے باوجود رضاکاروں کو اندھیرے میں رکھا گیا۔
برطانوی فرم اربن ائیر پورٹ اور کوریا کی کارساز کمپنی ہنڈائی ایک ایسے ہی منصوبہ پر کام کر رہی ہے۔
برطانیہ میں منگل کے روز 1631 افراد وائرس کی وجہ سے چل بسے ہیں جب کہ 20 ہزار سے زائد نئے کیسز بھی سامنے آئے ہیں۔
وزیراعظم بورس جانسن یورپ کے پہلے رہنما ہیں جنہیں امریکی صدر جوبائیڈن نے فون کیا ہے۔
برطانوی وزیراعظم کے پریس سیکرٹری میں کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہو گئی ہیں














