اسکاٹ لینڈ: ٹرین حادثے کے باعث تین افراد ہلاک، متعدد شدید زخمیAugust 12, 2020ویب ڈیسک0 مشرقی ساحلی علاقے میں مسافر ٹرین کے پٹری سے اترنے کا بڑا واقعہ ہوا ہے۔