مصور پاکستان کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے اہل وطن کی بڑی تعداد آپؒ کے مزار پر حاضری دے رہی ہے جہاں قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کا سلسلہ جاری ہے۔
مصور پاکستان کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے اہل وطن کی بڑی تعداد آپؒ کے مزار پر حاضری دے رہی ہے جہاں قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کا سلسلہ جاری ہے۔
آج کے دن ہمیں اپنے کشمیری بھائیوں کو ہرگز نہیں بھولنا چاہیے جو بھارت کی ریاستی دہشت گردی کا شکار ہیں۔
محمد رفیع کے چاہنے والے جن کی تعداد بلاشبہ لاکھوں و کروڑوں میں ہے آج ان کا ’جنم دن‘ منارہی ہے۔