بدعنوانی سے پاک پاکستان کے خواب کو عملی جامہ پہنایا جا سکتا ہے، چیئرمین نیبDecember 16, 2019ویب ڈیسک0 گزشتہ 26 ماہ کے دوران نیب نے بدعنوان عناصر سے 153 ارب روپے وصول کرکے قومی خزانے میں جمع کرائے ہیں۔ جسٹس (ر) جاوید اقبال کا خطاب