وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں بجلی کے نرخ فوری طور پر نہ بڑھانے کی ہدایت کردی۔
کراچی میں گرمی کی شدت بڑھتے ہی بجلی کی طلب 3 ہزار ایک سو میگاواٹ تک پہنچ گئی۔
اس الیکٹرک رکشے سے سالانہ دو لاکھ روپے سے زائد مالیت کی گیس اور پیٹرول بچایا جا سکے گا
کراچی کے رہائشی علاقوں میں8 سے12 گھنٹے بجلی کی لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے۔
کراچی کے رہائشی علاقوں میں 8 سے 12 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے۔
کے الیکٹرک نے گیس پریشر میں کمی کو جواز بنا کر بجلی کی پیداوار 2200 میگا واٹ تک محدود کردی ہے۔
پنجاب کے دارالحکومت لاہور سمیت مختلف شہروں میں بھی بارش کا سلسلہ جاری ہے
بجلی فراہم کرنے والی کمپنیوں کے ترجمانوں کا مؤقف ہے کہ بارش تھمتے ہی بحالی کا کام شروع کردیا جائے گا۔
گیارہ کے وی کے 61 فیڈرز سے بجلی کی فراہمی منقطع ہو گئی ہے۔
وفاقی حکومت 35 لاکھ چھوٹے کاروبار رکھنے والوں کو بجلی کے بل میں سہولت دے گی، حماداظہر
تاریخ میں پہلی بار خیبرپختونخوا ٹرانسمیشن اور گرڈ کمپنی کی منظوری اہم سنگ میل ہے، محمود خان
صارفین بلوں کی ادائیگی بنا کسی سرچارج یا جرمانے کے کرنے کے مجاز ہوں گے، آئیسکو
بجلی اور گیس کے بلز وفاق کے زیر انتظام اداروں کا معاملہ ہیں، ترجمان وفاقی وزارت توانائی
آئین پاکستان کےآرٹیکل 128کے تحت آرڈیننس کا مسودہ تیارکیا گیا ہے جو یکم اپریل سےپورے سندھ میں نافذ العمل ہوگا
300 یونٹس ماہانہ سے کم کے بلوں کو اقساط کی سہولت دی جائے گی، کے الیکٹرک














