گوجرانوالہ انتظامیہ نے پی ڈی ایم کے جلسے کے لیے لگائے گئے تشہری بورڈ اتارنے شروع کردیے۔
حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 40 پیسے کمی کی ہے
صنعتی علاقوں میں 3 گھنٹے لوڈشیڈنگ شروع کردی گئی ہے، کے الیکٹرک
بجلی کی طلب ورسد میں فرق 600 میگاواٹ سے تجاوز کر گیا ہے۔
صارفین کے لیے بجلی کی قیمت ایک روپے 62 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔
گیس کی قلت اور پریشر میں کمی کا سامنا ہے جس کے باعث لوڈشیڈنگ کا دورانیہ مزید بڑھنے کا خدشہ ہے، کے الیکٹرک
گزشتہ رات شہر کے کئی علاقے تاریکی میں ڈوبے رہے۔
رہائشی علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹے تک پہنچ گیا۔
کراچی کے رہائشی علاقوں میں 6 سے 12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے۔
سوئی سدرن گیس حکام کے مطابق مجموعی طور پر 100 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی کمی ہو گئی ہے۔
گلشن اقبال، نارتھ کراچی، نارتھ ناظم آباد، لیاقت آباد، ایف بی ایریا، گلستان جوہرکے علاقے بجلی کی لوڈشیڈنگ سے شدید متاثر ہو رہے ہیں
مختلف علاقوں میں 10 گھنٹے سے زائد بجلی کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
کراچی میں معمول کے مطابق بجلی کی فراہمی جاری ہے، ترجمان کے الیکٹرک کا دعویٰ
وزیراعظم عمران خان نے آئی پی پیز سے از سر نو امور طے کیے ہیں
سندھ میں لوڈشیڈنگ کے خلاف ازخود نوٹس کی سماعت کا حکم نامہ جاری ۔











