وزیراعظم قوم کو قانون کی حکمرانی پر درس دیتے ہیں اور خود قانون شکنی کے مرتکب ہو رہے ہیں، ن لیگ کے مرکزی سیکریٹری جنرل کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت
حکومت سے نجات ہی قوم کو مہنگائی کے ظلم سے نجات دلائے گی، شہباز شریف
صارفین کو آئندہ ماہ کے بلوں میں اضافی ادائیگیاں کرنی ہوں گی۔
پیٹرولیم مصنوعات پر حکومت 39 ارب روپے کا ریلیف دے رہی ہے، شوکت ترین
نیپرا سی پی پی اے کی درخواست پر 28 فروری کو سماعت کرے گا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق کے الیکٹرک نے 1 روپے 80 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کی تھی
ثابت ہوا حکومت کے پاس صرف مہنگائی اور کرپشن پلان ہے، شہباز شریف
فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی نہیں ہوگا۔
اضافے کی صورت میں صارفین پر30 ارب سے زائد اضافی بوجھ پڑے گا
اضافے کے نتیجے میں سبسڈی میں 20 ارب روپے کی کمی واقع ہو گی، نیپرا اعلامیہ
گرڈ اسٹیشن میں پیدا ہونے والی فنی خرابی کے سبب 5 فیڈرز بند ہو گئے ہیں، ایکسین کیسکو
رعایتی پیکج کا اطلاق یکم نومبر 2021 سے 28 فروری 2022 تک ہو گا۔
اضافے سے صارفین پر ایک ارب 91 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا۔
ایک سہہ ماہی اور ایک ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں قیمتیں بڑھانے کی استدعا
صارفین کو کمی کا ریلیف 3 ماہ کے لیے ملے گا، نیپرا











