کراچی کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ کا انقلابی منصوبہJanuary 2, 2019ویب ڈیسک0 آلودگی اور گرمی کے خاتمے کی خاطر ایسی بسیں متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جو گوبر سے پیدا ہونے والی ’بایو میتھین گیس‘ سے چلیں گی