کراچی میں منگل سے گرمی کی شدت میں کمی کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے دیگر علاقوں میں آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہیگا
رمضان المبارک میں مزید بارشیں متوقع ہیں، محکمہ موسمیات
ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں بعض مقامات پر ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے، محکمہ موسمیات
جمعرات کی صبح جڑواں شہروں سمیت مختلف علاقوں میں بارش نے موسم خوشگوار کر دیا۔
سندھ سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔
منگل کو سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے کچھ اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق جڑواں شہروں سمیت مالاکنڈ، پشاور، ہزارہ، بنوں، ڈی آئی خان میں ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔
بلوچستان میں بارشوں کا نیا سسٹم داخل ہونے کے بعد ملک بھر میں طوفان اور بارشوں سلسلہ جاری ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں بارشوں کا یہ نیا سلسلہ ہفتہ تک جاری رہے گا۔
جنوبی پنجاب اور سندھ میں گرمی کی شدت برقرار رہے گی۔
رواں ہفتے ملک کے متعدد علاقوں میں وقفے وقفے سے برسات کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔
ملک کے مختلف حصوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا۔
سیلابی ریلا آبادی میں داخل ہونے سے متعدد گھروں کی دیواریں گر گئی ہیں














