گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ بارش کا سلسلہ چوبیس گھنٹے تک وقفہ وقفہ سے جاری رہے گا اور سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگا۔
شمال مغربی بلوچستان کے اضلاع میں چندمقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش ہو سکتی
گلگت بلتستان، کشمیر اور ہزارہ ڈویژن کے اضلاع میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔
فلڈ کنٹرول روم نے خبردار کیا ہے کہ سیلابی پانی سے لنڈی سیدان، میراں پوراور حاجی پور کے کچھ علاقوں کو شدید خطرہ لاحق ہے۔
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور چند مقامات پر پر ژالہ باری کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ تین روز بارش کی نوید سنائی ہے۔
گزشتہ روز خیبرپختونخوا پنجاب گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش ہوئی۔
گزشتہ روز راولپنڈی، گوجرانوالہ ، مالاکنڈ، کشمیر اور گلگت بلتستان کے اضلاع میں بارش ہوئی ۔
منگل کے روز راولپنڈی، سرگودھا، گجرات، فیصل آباد، سیالکوٹ، لاہور، ناروال اور اسلام آباد میں بارش کا امکان ہے۔
کشمیر، با لائی /وسطی پنجاب، ہزارہ ڈویژن کے اضلاع اوراسلام آبادمیں چند مقامات پرموسلادھار بارش کا بھی امکان ہے۔
میٹرو اسٹیشن اور علاقے کے بلاک ہونے کی اطلاع ملنے پر پولیس اور ضلعی انتظامیہ موقع پر پہنچ گئی ہے۔
شہریوں کی جانب سے کافی کے استعمال میں اضافہ دیکھا جارہا ہے اور مختلف علاقوں میں سوپ کی فروخت بھی شروع ہوگئی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں بارش کا امکان ہے ۔














