بابراعظم اور محمد رضوان کی جوڑی نے کوہلی اور کرس گیل کو پیچھے چھوڑ دیاMay 31, 2024ویب ڈیسک0 دونوں پاکستانی بیٹرز سب سے زیادہ ففٹی پلس پارٹنر شپ کرنے والی جوڑی بن گئے