بابر اعظم نےایک سوال کے جواب میں کہا کہ ٹیم میں اوپنر میں ہی ہوں گا بیک اپ کے طور پر امام کو ساتھ لیکر جارہے ہیں۔ بارہ سالہ کرکٹ کیریئر میں بہت کچھ دیکھا لیکن ہمت کبھی نہیں ہاری۔
بابر اعظم نے ایک سال میں ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ نصف سنچریاں بنانے کا نیا قومی ریکارڈ بنا لیا
آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں سرفراز کو کپتان برقرار رکھا جانا چاہئے تھا ، جاوید میانداد
قومی ٹیم کے نائب کپتان و مایہ ناز مڈل آرڈر بلے باز بابر اعظم آج اپنی 25 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔
اگر آسٹریلیا کے خلاف پاکستانی ٹیم کارکردگی بہتر بنانے میں ناکام رہی تو کپتانی بابر اعظم کے سپرد کردی جائے گی، بورڈ ذرائع
دوسرے میچ میں مہمان ٹیم کو پانچ وکٹوں سے شکست
بابر تیز ترین 11 سنچریاں بنانے والے کھلاڑیوں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آ گئے ہیں۔
کسی بھی کھلاڑی کی این او سی کی درخواست مسترد نہیں کی گئی، میڈیا مینیجر
نوجوان کرکٹر کسی بھی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں 500 سے زائد رنز اسکور کرنے والے پہلے پاکستانی بلے باز بن گئے ہیں
سلامی بلے باز نے 55 گیندوں پر پانچ چھکوں کی مدد سے ناقابل شکست سنچری اسکور کی
میں نے کبھی بھی قومی ٹیم کی کپتانی کے بارے میں نہیں سوچا، میری ساری توجہ اپنے ملک کی خاطر اچھی کارکردگی دکھانے پر مرکوز ہوتی ہے
انگلش ویٹالٹی ٹی ٹونٹی بلاسٹ میں بابر اعظم نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کیا۔
سرفراز کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کا کپتان برقرار رکھے جانے کا امکان ہے، ذرائع
سرفراز احمد کو ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم کی کپتانی سے ہٹایا جاسکتا ہے، ذرائع
بابر اعظم کو سرفراز کا نائب مقرر کرکے مستقبل کیلئے انہیں تیار کیا جائے، سابق کرکٹر














