کپتان بابر اعظم کی شاندار سنچری، 111 رنز بنا کر ناٹ آئوٹ رہے
بابر جس ٹیم میں ہوتے ہیں اس کا مڈل آرڈر مضبوط ہونا چاہیے
آسٹریلیا سیریز کیلئے جانے والے کھلاڑی فٹنس کے لحاظ سے نااہل تھے، حفیظ
میر حمزہ اور حسن علی نے 3،3 وکٹیں حاصل کیں
میں نے بابر کو باؤنسر پھینکا جس پر اُس نے کہا کہ وہ سمجھ نہیں پایا
سفیر اعظم باقاعدہ طور پر پی ایس ایل 9 کا حصہ نہیں ہیں
ٹورنامنٹ میں 6 اننگز کے دوران 251 رنز کے ساتھ پہلے نمبر پر آ گئے
ذکا اشرف نے مجھے دورانِ اجلاس بتایا کہ وہ کپتان تبدیل کرنے جارہے ہیں
آج جس مقام پر ہوں اس میں سرفراز احمد کا بہت بڑا ہاتھ ہے۔
سابق کپتان کی سخت لہجے میں گفتگو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہے
دنیائے کرکٹ کا سب سے بڑا ‘سر گار فیلڈ سوبرز ٹرافی’ کا اعزاز پیٹ کمنز کے نام
بابراعظم نے 56 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی
قومی بلے باز آج رنگپور رائڈرز اور سلہٹ اسٹرائکرز کے درمیان ہونے والے میچ میں جلوہ گر ہونگے
فخر زمان اور اعظم خان کو لیگز کھیلنے کے لیے تاحال اجازت نہیں ملی
گراؤنڈ انتظامیہ کے اس عمل پر کئی پاکستانی کرکٹ شائقین برہم نظر آرہے ہیں













