اردو تو نہیں سیکھ سکا لیکن بریانی کے بارے میں جاننے کا موقع ملا۔
میرے کھلاڑیوں کوبھاری رقم کے ذریعے لالچ دی جارہی ہے، عمران خان
آخری سیشن میں آؤٹ نہ ہوتا تو ٹیم ہدف کے تعاقب کی طرف جاسکتی تھی لیکن اوپر تلے دو وکٹیں گرگئیں تو ارادہ بدلا۔ کپتان قومی ٹیم
بابراعظم نے 425 گیندیں کھیل کر 196 رنز کی بڑی اننگز کھیلی، جو آج تک چوتھی اننگز میں کسی بھی کپتان کی جانب سے کھیلی گئی سب سے بڑی اننگز ہے۔
اس ناراضگی کا اظہار انہوں نے ایک ویڈیو میں کیا جسے پی سی بی کی جانب سے ٹوئٹر پر پوسٹ کیا گیا ہے
بابر اعظم قومی ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں تو پیٹ کمنز آسٹریلین ٹیم کی کمان سنبھال رہے ہیں
آسٹریلیا کی ٹیم کوآسان نہیں لے سکتے ان کی ٹیم اچھی ہے، کپتان قومی کرکٹ ٹیم
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اورآسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے ٹرافی کی رونمائی کی
کنگز الیون، دس میچوں میں سے صرف ایک میں کامیابی حاصل کر سکی
بابر سے کہہ رہا تھا کہ ہمارے بالرز یارکر یا آف سائیڈ آف سائیڈ کیوں نہیں کر رہے، سابق کپتان
آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی
آئی سی سی نے ون ڈے کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی
رکی پونٹنگ پاکستانی کپتان بابر اعظم کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔
بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی دوسرے نمبر پر ہیں، جبکہ فخر زمان 12ویں نمبر پر ہیں
بابر اعظم نے 6 میچوں میں 67 سے زائد کی اوسط کے ساتھ 405 رنز بنائے













