ٹیم میں ملتان سلطانز کے 5،لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے دو دو کھلاڑی شامل ہیں
ہمیشہ پی ایس ایل سے اچھے کھلاڑی سامنے آتے ہیں۔
کیرئیر کی 245 ویں اننگز میں تیز ترین نو ہزار مکمل کرنے والے کھلاڑی بن گئے
پشاور زلمی کے کپتان 8 ٹی ٹوئنٹی سنچریوں کے ساتھ ڈیوڈ وارنر،ایرون فنچ اور مائیکل کلنگرکے ہم پلہ ہو گئے
بابر اعظم نے اپنے انٹرویو میں ورلڈکپ کی فاتح ٹیم بننے کی بھی خواہش کا اظہار کیا تھا۔
کرکٹ فینز کپتان بابر اعظم کی شادی کے منتظر ہیں۔
کوشش کریں گے بابر اعظم کے خلاف اچھی باؤلنگ کریں۔
پی ایس ایل میں کل دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
بابر اعظم ہمارے کپتان ہیں، وہ جونیئر ہیں, سابق آل راؤنڈر
شاہین شاہ آفریدی کو انجری کے باوجود آخری دو اوور کرانے چاہیے تھے۔
میرے سامنے جو آئے گا اس کی وکٹ لینے کی کوشش کروں گا۔ مجھے سخت حالات میں بولنگ کرنے کا مزح آتا ہے۔
مجھے فخر محسوس ہورہا ہے کہ میں آپ کو ٹرافی دے رہا ہوں ،امید ہے یہ پہلی اور آخری ٹرافی نہیں ہوگی۔نجم سیٹھی
بابر اعظم آئی سی سی کرکٹر آف دی ائیر کا ایوارڈ حاصل کرنے والے دوسرے پاکستانی ہیں۔
پاکستان کے امام الحق 740 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں پوزیشن پر موجود ہیں۔
بابر اعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ “جناب اب ہمیں بھی کچھ سوچنا پڑے گا”














