موٹروے زیادتی کیس کے ملزم عابد کی گرفتاری کی جلد خبر دیں گے، شہزاد اکبر
الائیڈ پارٹیز فار کرپشن صرف ایک دوسرے کی آنکھوں میں دھول جھونک رہے ہیں، صوبائی وزیر اطلاعات
حکومت نے بھارت کی نظر میں پاکستان کو کمزور کر دیا ہے، رہنما مسلم لیگ ن
مولانا فضل الرحمان ناراض ہو کر اے پی سی سے اٹھ گئے۔
لیڈروں کے خطاب کے بعد اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ سب کو اپنی حکمرانی کی فکر ہے، سربراہ پی ایس پی
اپوزیشن نے ملک کو دیوالیہ کردیا ہے، اسپیکر قومی اسمبلی
ووٹ کی اتنی عزت کافی نہیں یا مزید عزت افزائی کی ضرورت ہے؟
جب نواز شریف اقتدار میں رہتا ہے تو پھر سب اچھا ہوتا ہے، انہیں غصہ اس بات پر ہے کہ اقتدار سے کیوں باہر کیا گیا، وفاقی وزیر
اس ملک میں اگر جمہوریت نہیں ہو گی تو عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈالا جائے گا، چیئرمین پیپلز پارٹی
وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ حزب اختلاف کی اے پی سی سے کچھ نہیں نکلے گا۔
حکومت سے کہیں گھبرانا نہیں، انہوں نے اپنے پاؤں پر کلہاڑی خود ماری ہے، رہنما پیپلزپارٹی
ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان اے پی سی اور حکومت مخالف تحریک پر بھی بات چیت ہوئی ہے
حکومت کے 2 سال مکمل ہو چکے ہیں اور باقی 3 سال بھی پورے ہوں گے، چوہدری محمد سرور
حزب اختلاف کی آل پارٹیز کانفرنس میں اپوزیشن کی تمام جماعتیں شرکت کریں گی تاہم جماعت اسلامی نے اس کا حصہ بننے سے انکار کردیا ہے
پیپلز پارٹی الائنس بنانے کی تجاویز دیگر جماعتوں کے سامنے رکھے گی، ذرائع














