منسوخ کی جانے والی میٹنگز میں دی غنی میلہ بھی شامل ہے، ثمر ہارون بلور
جے یو آئی (ف) نے رنجیت سنگھ اور ہیمن داس کو اقلیتی نشستوں پر پارٹی کی جانب سے امیدوار نامزد کیا ہے۔
بشیر احمد بلور کو پشاور کا چہرہ کہا جاتا تھا، ثمر بلور
عوامی نیشنل پارٹی کے پی کی ترجمان ثمر ہارون بلور نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔
اتنا بڑا جلسہ اس بات کا ثبوت ہے کہ مہنگائی کے مارے عوام مسلط شدہ حکومت سے تنگ ہیں۔
خیبرپختونخوا میں ہماری حکومت کے بعد کوئی نیا منصوبہ نہیں لگایا گیا، امیر حیدر خان ہوتی
عام آدمی کے لیے گھر کا نظام چلانا بھی بہت مشکل ہو گیا ہے، راجہ پرویز اشرف کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت
اپوزیشن رہنماؤں کو ایک ایک کرکے نشانہ بنایا جا رہا ہے، سربراہ اے این پی
چیئرمین پی پی بلاول بھٹو اور اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کے درمیان ٹیلی فونک بات چیت۔
اے این پی کے رکن صوبائی اسمبلی فیصل زیب نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔
مشتعل افراد نے یونس بونیری اور ان کے صاحبزادے کو تشدد کا نشانہ بنایا اور ہوائی فائرنگ بھی کی
مزید ناراض رہنماؤں کو واپس پارٹی میں لائیں گے۔ ایمل ولی خان کا عزم
ہمیں کشیدگی کو کم کرنے کے لیے کردار ادا کرنے چاہئے تاکہ اس کے مضر اثرات سے بھی پاکستان کو بچایا جا سکے۔ سربراہ اے این پی
اگر سلیکٹڈ وزیراعظم اپنا چیف الیکشن کمشنر لانے پہ بضد رہے تو اس کے معنی ہوں گے کہ ملک میں پھر کوئی عہدہ غیر جانبدار نہیں رہے گا۔ زاہد خان
اپوزیشن کی تمام جماعتوں کو ’سلیکٹڈ‘ وزیراعظم قبول نہیں، مولانا فضل الرحمان کی اے پی سی کے بعد گفتگو












