ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کا ڈالر ریٹ کیپ ختم کرنے کا فیصلہJanuary 24, 2023ویب ڈیسک0 لوگوں کے پاس بے حساب ڈالرز پڑے ہیں لیکن حکومت کے پاس نہیں ہیں، ملک بوستان کا ایکس چینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے اجلاس سے خطاب