فیس بک ہر وقت آپ کے مقام کا سراغ لگانا چاہتا ہےSeptember 16, 2019ویب ڈیسک0 فیس بک اینڈرائیڈ 10 اور ایس او ایس 13 کے موبائل فون سیٹس کے ساتھ مقام کا سراغ لگانے والے کنٹرو لز متعارف کرانے جارہا ہے