یو اے ای کے 2 کرکٹرز اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پر معطلSeptember 13, 2020ویب ڈیسک0 یو اے ای کے کرکٹرز عامر حیات اور اشفاق احمد پر اینٹی کرپشن کوڈ کی 5 شقوں کی خلاف ورزی کا الزام ہے۔