چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کو فوری طور پر کراچی پہنچنے کی ہدایت۔
وزیراعظم نے این ڈی ایم اے کو کراچی میں برساتی نالوں کی صورتحال پر رپورٹ پیش کرنی کی ہدایت کی ہے۔
شاید بہت کچھ غلط ہوا ہے جس پر پردہ ڈالنے کی کوشش کی جار ہی ہے، چیف جسٹس
کورونا ٹیسٹنگ کی استعداد بڑھانے سے متعلق اقدامات کیے گئے، چیئرمین این ڈی ایم اے
سپریم کورٹ نے این ڈی این اے سے این 95 ماسک کی خریداری کی تفصیلات طلب کر لیں
اب تک پورے ملک میں 5 لاکھ 96 ہزار ہیکٹر رقبہ پر اسپرے کیا جا چکا ہے، ترجمان این ڈی ایم اے
بلوچستان 33، خیبر پختونخوا10، پنجاب2 اور سندھ کے6 اضلاع متاثر ہوئے ہیں
پنجاب کو 26، 26 آئی سی یو وینٹی لیٹرز اور بائی پیپ دیئے گئے ہیں۔
بلوچسستان میں 31، خیبر پختونخوا10، پنجاب4 اور سندھ میں 7 اضلاع ٹڈی دل سے متاثر ہوئے ہیں، این ڈی ایم اے
گلگت بلتستان اور اسلام آباد کو بھی پیش رفت رپورٹ جمع کرانے کا حکم دیا گیا ہے
ملک میں وبا کی وہ صورتحال نہیں جس پر اس طرح سے پیسہ خرچ کیا جائے، عدالت توقع کرتی ہے حکومت صرف ایک بیماری پر سارا پیسہ خرچ نہیں کرے گی، سپریم کورٹ
اگر ہول سیل میں خریدا جائےتو2 روپے کا ماسک ملتا ہے تو ان چیزوں پر اربوں روپے کیسے خرچ ہورہے ہیں؟عدالت
قدرتی آفات سے نمٹنے والے ادارے این ڈی ایم اے کے مطابق بارش برسانے والا نظام چھ مئی تک ملک میں رہے گا اور اس دوارن مختلف علاقوں میں بادل برسنے کا امکان ہے
ملک میں روزآنہ 20 ہزار ٹیسٹ کرنے شروع کردیے جائیں گے، چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل
مشکل کی اس گھڑی میں این ڈی ایم اے قابلِ ستائش کام کر رہا ہے، فیاض الحسن چوہان













