این سی او سی نے عیدالاضحیٰ کے سلسلے میں جاری کی گئی ایس اوپیز پرخصوصی عملدرآمد کے احکامات دیئے ہیں۔
پاکستان میں اموات کی مجموعی تعداد 22 ہزار 469 ہو گئی۔
وفاقی وزیر اسدعمر کی صدارت میں این سی اوسی کا اجلاس ہوا جس میں کورونا سے متعلق ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔
ملک بھر کے منتخب کردہ ویکسینیشن سینٹرز پر موڈرنا ویکسین آج سے موجود ہو گی۔
این سی او سی کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 979 نئے کیسز رپورٹ ہوئے
چین پاکستان کو ویکسین کی بلاتعطل سپلائی یقینی بنا رہا ہے، این سی او سی
افغانستان کی سرحد پر تمام بارڈر ٹرمینلز گزشتہ روز سے بند کرد یے گئے ہیں۔
ملک میں اموات کی مجموعی تعداد 21 ہزار 689 تک پہنچ گئی۔
این سی او سی نے ملک بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں بدتریج کمی کے بعد کاروباری پابندیوں میں نرمی کر دی۔
20 لاکھ ٹیچرز میں سے 4 لاکھ 50 ہزار ٹیچرز کی ویکسی نیشن مکمل ہو گئی ہے، وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت منعقدہ این سی او سی کے اجلاس میں بریفنگ
این سی او سی تمام ائیرپورٹس اور ائیرلائنز کو ہدایات جاری کرے۔
این سی او سی اجلاس کے مطابق سائنوفارم ویکسین پی آئی اے کے خصوصی طیارے کے ذریعے لائی گئی
رواں ماہ سائینو فارم، کین سائینو اور سائینو ویک کی ایک کروڑ 10 لاکھ خوراکیں پاکستان کو ملیں گی۔
این سی او سی کی جانب سے 7 کروڑ شہریوں کو سال رواں کے اختتام تک ویکسین لگانے کا ٹارگٹ طے کیا گیا ہے۔
سائنوفارم ویکسین پی آئی اے کے خصوصی طیارے کے ذریعے لائی گئی ، این سی او سی









