پی ٹی آئی کے رہنما شہزاد فاروق اور ندیم شیروانی کے کاغذات نامزدگی منظوری کر لیے گئے۔
پی ٹی آئی کے رہنما شہزاد فاروق اور ندیم شیروانی کے کاغذات نامزدگی منظوری کر لیے گئے۔
شہزاد فاروق کو پاکستان تحریک انصاف کی حمایت حاصل ہے
عدالت نے الیکشن کمیشن کو دونوں امیدواروں کے نام بیلٹ پیپر میں شامل کرنے کا حکم دے دیا
پی ٹی آئی رہنما میاں شہزاد فاروق کا مقابلہ ن لیگ کی چیف آرگنائزر سے ہوگا