اسلام آباد: جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکامAugust 9, 2020ویب ڈیسک0 ایف آئی اے حکام نے جعلی ویزے کے ذریعے کینیڈا جانے والے مسافر بلاول اور اس کے ایجنٹ کو گرفتار کرلیا۔