فائنل میں سری لنکا کا مقابلہ اتوار کے روز بھارت سے ہو گا۔
امام الحق کمردرد اور سعود شکیل بخارکے باعث ٹیم کا حصہ نہیں بنے
اسٹیڈیم کی پچ کو مکمل طور پر کور کردیا گیا۔
پاکستان پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 300 سے 320 تک کا ٹارگٹ دے سکتا ہے
بارش کی صورت میں سری لنکا کی ٹیم فائنل کیلئے کوالیفائی کر جائے گی۔
سری لنکا کیخلاف قومی ٹیم جیت کیلئے میدان میں اترے گی ، سابق کوچ
پاکستانی فینز کو اب یہ دعا بھی کرنا ہوگی کہ جمعرات کو کولمبو میں بارش میچ متاثر نہ کرے
میچ شروع ہونے کے 20 سے 25 اوورز کے بعد ہی بھارت جیت چکا تھا
فخر زمان سے ٹیم مینجمنٹ اور کپتان کا لو افیئر ختم ہونا چاہیے
شاہ نواز دھانی بھی ویزہ ملتے ہی دستیاب فلائٹ سے کولمبو پہنچیں گے۔
براڈ کاسٹر نے ٹورنامنٹ کے حقوق 4 کروڑ امریکی ڈالر کے عوض حاصل کیے
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان فیصلہ کن مقابلہ 14 ستمبر کو کولمبو میں کھیلا جائیگا
بھارت کے 214 رنز کے ہدف کے تعاقب میں سری لنکا کی پوری ٹیم 42 ویں اوور میں 172 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔
فاسٹ باؤلرز نسیم شاہ اور حارث رؤف زخمی ہونے کی وجہ سے ایشیا کپ کے بقیہ میچز نہیں کھیل سکیں گے
بابر اعظم نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کر کے غلطی کی؟ سابق کرکٹر














