پی سی بی نے کھلاڑیوں کے گپ شپ کرنے کی ویڈیو ٹوئٹر اکاونٹ پر جاری کردی
پاکستان سوپر فور مرحلے میں اتوار کے روز بھارت کے خلاف میچ کھیلے گا۔
دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تھی۔
دونوں ٹیموں پر سلو اوور ریٹ پر میچ فیس کا 40 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
اس ٹیم پر فخر ہے اور ابھی مزید میچز میں کامیابی حاصل کرنی ہے، عمر گل
افغانستان کی ٹیم نے بنگلہ دیش کی جانب سے دیا گیا 128 رنز کا ہدف باآسانی تین وکٹوں کے نقصان پر اننگز کے 18 ویں اوور میں حاصل کر لیا۔
نوجوان پاکستانی کھلاڑیوں نے بھارت کی تجربہ کار ٹیم کے سامنے اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا۔
ایشیا کپ کی تیاری سے متعلق دوسرا مرحلہ 18 سے 28 ستمبر تک مریدکے میں جاری رہے گا
میچ میں بہت اچھا مقابلہ ہوا ہے، ہمارے باؤلر نے بہت محنت کی اور میچ آخری اوور تک لے آئے، قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم
نسیم شاہ مختصر طرز کی کرکٹ میں ڈیبیو کرنے والے 96 ویں کھلاڑی بن گئے ہیں۔
بھارتی کرکٹ بورڈ نے ہیڈ کوچ کی عدم موجودگی میں وی وی ایکس لکشمن کو اسسٹنٹ کوچ بنایا تھا۔
جو ٹیم دباؤ میں چلی جائے وہ کامیابی سے بہت دور چلی جاتی ہے۔
مخیر حضرات وزیر اعظم ریلیف فنڈ میں اپنے عطیات جمع کروائیں، ٹیم منیجر منصور رانا
حسن علی ہفتے کی شب پاکستان سے دبئی کے لیے روانہ ہوئے۔
شاہین شاہ آفریدی اور محمد وسیم جونیئر کی کمی محسوس کریں گے۔














