میزبانی پاکستان کے بجائے سری لنکا کو دیے جانے کا امکان۔
کرکٹ بورڈ کا تین ملکی سیریز ہوم گراؤنڈ پر کرانے کا ارادہ ہے جس کے لیے رابطے شروع کر دیے ہیں
اگر آپ پاکستان نہیں آئیں گے تو ہم کیسے بھارت جاسکتے ہیں
پاکستان کا ورلڈکپ 2023 کے میچز بھارت کے بجائے نیوٹرل مقام پرکھیلنے کا امکان
50 اوورز کے فارمیٹ پر مشتمل ٹورنامنٹ کا آغاز ماہ ستمبر میں ہو گا
امسال پاکستان نے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی میزبانی کرنی ہے۔
بھارت کو کسی صورت پاکستان نہیں جانا چاہیے، میچز نیوٹرل وینیو پر ہونے چاہئیں
میچز پاکستان میں ہوں، اگر ایسا نہیں ہوتا تو پھر سری لنکا میں یہ مقابلے کروانے چاہئیں
بھارت کے فائنل میں پہنچے کی صورت میں فائنل بھی یو اے ای میں ہی ہوگا۔
بھارت میں شیڈول ورلڈ کپ میں اگر پاکستان شرکت نہیں کرے گا تو دیکھے گا کون؟
ایشیا کرکٹ کپ 2023 میں پاکستان میں ہونا ہے
ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں یہ پاکستان کی بھارت کے خلاف تیسری کامیابی ہے
ٹیم میں 4 سری لنکن، 3 پاکستانی، 2 بھارتی اور 2 افغان کھلاڑیوں کے نام شامل ہیں
سری لنکن ٹیم نے کولمبو میں وکٹری پریڈ کی
ویڈیو میں روڈ سیفٹی اور ایشیا کپ کے ہیش ٹیگز کا بھی استعمال کیا گیا ہے














