پنجاب پولیس کے ایس ایس پی کامران یوسف ٹریفک حادثے میں جاں بحقJuly 10, 2019فرید صابری0 موٹروے پولیس ذرائع کےمطابق سرکاری گاڑی اور سیمنٹ سے بھرے ٹرالر کی ٹکر میں ایس ایس پی کا ڈرائیور بھی جان کی بازی ہار گیا۔