ایس-400 میزائل سسٹم: بھارت نے پاکستانی سرحد کے ساتھ نصب کرنا شروع کردیاDecember 21, 2021ویب ڈیسک0 ایس- 400 کی پہلی تنصیب پاکستانی سرحد کے قریب پنجاب سیکٹر میں کی جا رہی ہے۔