پاکستان کی طرف سے بار بار امن اور مذاکرات کی اپیل ہوتی ہے لیکن بھارت رد کردیتا ہے، عامر ضیاء۔
یہ آئی ایم ایف کا تیار کردہ بجٹ ہے جسے ہماری حکومت نے یہاں آکر پڑھ دیا ہے، ماہر معاشیات ڈاکٹر اشفاق حسن۔
چیئرمین کے الیکٹرک نے کہا کہ بجلی کے مسائل کی وجہ سے 11 فیصد لوگ متاثر ہیں اگر سرمایہ کاری کی جائے تو یہ حل ہو سکتے ہیں۔
آصف زرداری اور فریال تالپور کی گرفتاری کے باوجود سندھ میں احتجاج کے لیے بیس افراد بھی نہیں نکلے۔ اگر یہ معاملہ ذوالفقار علی بھٹو یا بے نظیر کا ہوتا تو ہزاروں لوگ سڑکوں پر آجاتے۔
اسد عمر کی کارکردگی بہت اچھی تھی، ان کے فیصلے بہت اچھے تھے، انہوں نے پاکستان کے لیے آئی ایم ایف سے لڑائی لڑی
آصف زرداری کی گرفتاری کے امکانات بہت بڑھ گئے ہیں، نیب نے ان کے وارنٹ جاری کر دیے ہیں اور کل وہ عدالت میں پیش ہو رہے ہیں۔
پی ٹی ایم کے ماضی میں کئی مطالبات سنے جاتے رہے ہیں لیکن ہمیشہ یہ ان میں اضافہ کردیتے ہیں، لیفٹینیٹ جنرل (ر) معین الدین حیدر
ایسے اکابرین جو سندھ کے شہری علاقوں میں گزشتہ 35-40 سالوں سے سیاست کررہے ہیں وہ ایک جگہ بیٹھیں، سابق ایم کیو ایم رہنما
37 سالوں میں 21 ممالک کے حوالے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ بجٹ خسارے میں کمی کیے بغیر ٹیکس بڑھانے سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا، فرخ سلیم
یہ پشتون تحفظ موومنٹ نہیں بلکہ پشتون تباہی موومنٹ ہے، اس تحریک کا اب تک کیا فائدہ ہوا ہے، تجزیہ کار جنرل (ر)سعد خٹک
پی ٹی ایم نے یقین دہانی کرائی ہے کہ آپ مسائل حل کرائیں ہم پاکستان مخالف بیانیے اور نعروں کا خاتمہ کروالیں گے، بیرسٹر سیف
نظام زیادہ بااختیار ہو لیکن ایم کیو ایم کا مطالبہ غیر جمہوری اور غیر آئینی ہے،نفیسہ شاہ
عمران خان نے چوتھے دن اجلاس میں اسدعمر کو معاشی شعبے میں بہتری نہ لانے کی صورت میں بتا دیا تھا کہ اس کا نتیجہ کیا ہو گا
1500 اسکولز کو سائنس، ریاضی اور دیگر مضامین کے لیے ماڈل بنائیں گے، پہلے اساتذہ کو تربیت دیں گے
اسلام آباد: چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) شبرزیدی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بجٹ خسارہ ہے اور…














