سعودی عرب کا مسافروں کے حقوق کے تحفظ کے لیے قوانین کا اعلانNovember 3, 2023ویب ڈیسک0 قوانین 20 نومبر سے نافذ العمل ہوں گے،خلاف ورزی کرنے پر ائیرلائن پر بھاری جرمانے ہوں گے اور مسافروں کو ادائیگیاں کرنا ہوں گی